فضائی آلودگی ، حکومتی ادارے پریشان ،مزید سخت پابندیوں کا خدشہ

07 نومبر ، 2024

لاہور (نسیم قریشی سے) فضائی آلودگی میں اضافے نے حکومتی اداروں کو پریشان کر دیا، لاہور سمیت پنجاب کے4ڈویژن میں ماسک پہننے کی سرکاری پابندی ، ریسٹورنٹس ،اوپن بار بی کیو کیلئے مناسب چمنیاں لگانا لازمی قرار، پابندی 73 روز کیلئے ہو گی۔