بھارت: ہندو انتہاپسندوں کا مسلمانوں پر تلواروں سے حملہ، متعدد زخمی

07 نومبر ، 2024

نئی دلی(پی پی آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے گھروں پر پٹاخے پھینکنے کے بعد ان پر تلواروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔