تیراہ میں مارٹر گولہ گرنے سے 2 طالبعلم جاں بحق

07 نومبر ، 2024

باڑہ(نمائندگان جنگ)تحصیل باڑہ کے علاقہ وادی تیراہ میدان میں مارٹرگولہ گرنے سے گورنمنٹ پرائمری سکول ہاشم خان کلے بر قمبرخیل کے دو طالبعلم جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔