مقبوضہ کشمیر، ایک اور نوجوان شہید

07 نومبر ، 2024

سرینگر (جنگ نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔