لاہور ہائیکورٹ کا میٹرک تک لازمی مفت تعلیم کیلئے نوٹیفکیشن جاری کرنیکا حکم

07 نومبر ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس جواد حسن نے پہلی سے دسویں جماعت تک مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے کی درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔