کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی صدر ناز آفرین سہگل لاکھانی اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے اے پی این ایس کے عہدیداروں اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ بزنس ریکارڈر کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور اے پی این ایس کے فنانس سیکرٹری شہاب زبیری کی والدہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار ،مرحومہ کی مغفرت اورسوگوار خاندان کے لئے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔
لاہور بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 30ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی...
لاہورسرمایہ کار عارف حبیب نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ کیپٹل مارکیٹ پائیدار معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ ایس ای سی...
لاہور پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی رجسٹریشن اب لازمی طور پر پنجاب میں ہی کی جائے گی۔ اس حوالے سے...
اسلام آباد جماعتِ اہلسنت پاکستان کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ پروفیسر حمزہ مصطفائی، صوبائی ناظم نشر و اشاعت...
لاہورگزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 24کروڑ ڈالر کی کمی سے 22ارب 67کروڑ ڈالر رہ گئے،ان...
اسلام آباد ملک بھر میں آٹے کی سپلائی متاثر، 10اور 20کلو کے تھیلے نایاب ، گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں سے آٹے کی...
کراچینجی ایئر لائن کے افتتاح سے پاکستان کے فلائٹ آپریشن میں یومیہ 8 پروازوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ساوتھ ایئر نے...
لاہور پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ۔ لاہور...