راولپنڈی(جنگ نیوز)احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 3 ماہ اور 37 سماعتوں کے بعد آخری گواہ پر بلآخر جرح مکمل کرلی گئی جس کے بعد عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 342 کے بیان کیلئے 8 نومبرکی تاریخ مقرر کردی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے کی۔بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پیشی کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا اور وکلا صفائی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے 35 گواہوں پرجرح مکمل کرلی۔عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 8 نومبرتک ملتوی کردی۔
انقرہبرگون اخبار نےگزشتہ روز رپورٹ کیا کہ ترکیہ کی وزارتِ صحت نے سیزیرین سیکشن کرنے پر 100 سے زائد ماہرینِ...
کوٹلی آزاد کشمیر میں سیاسی تلخیاں بڑھنے لگیں۔ کوٹلی کے مختلف مقامات پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...
تل ابیب اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو ہزاروں اسرائیلیوں نے القدس اور تل ابیب میں حکومت مخالف...
کراچیبنگلادیش میں کئی روز سے جاری تباہ کن بارشوں نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے گئے۔غیر...
بورین فلسطینیوں کا پتنگ میلہ، اسرائیلی آبادکاروں کیخلاف علامتی احتجاج،" ہماری زمین، ہمارا آسمان" کے...
کراچی امریکا کا افزودہ یورینیم کی حوالگی کے بغیر ایران سے جوہری معاہدے سے انکار،فوجی کارروائی کا آپشن...
جدہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کی شاہی وزارتی کابینہ میں کئی رد و بدل کرنے اور نئی وزارتی...