اسلام آباد( اسراراحمد)بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں ڈسکوز نےنیپرا سے 8 ارب 70 کروڑروپے پاکستان بھر میں صارفین سے 2024-25 کی پہلی سہ ماہی میں میں مختلف ایڈجسٹمنٹس کی مد میں وصول کرنے کی منظوری طلب کی ہے۔ اضافی چارجز پر 18فیصد جی ایس ٹی سے صارفین پر مزید 1.566 ارب کابوجھ آئے گا،اوربھی کئی ٹیکس ہیں جوڈسکوز کی نااہلیوں کی وجہ سے صارفین کو ادا کرنا پڑیں گے۔ اس وصولی کا بڑا حصہ یعنی 8 ارب روپے سے زائدرقم صارفین سے کیپسٹی چارجز ( بجلی بنانے کی صلاحیت کے باوجود بجلی نہ خریدنے کے اخراجات) کی مد میں بجلی پیدا کرنے کی نجی کمپنیوں کو ادا کیے جائیں گے۔
انقرہبرگون اخبار نےگزشتہ روز رپورٹ کیا کہ ترکیہ کی وزارتِ صحت نے سیزیرین سیکشن کرنے پر 100 سے زائد ماہرینِ...
کوٹلی آزاد کشمیر میں سیاسی تلخیاں بڑھنے لگیں۔ کوٹلی کے مختلف مقامات پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...
تل ابیب اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو ہزاروں اسرائیلیوں نے القدس اور تل ابیب میں حکومت مخالف...
کراچیبنگلادیش میں کئی روز سے جاری تباہ کن بارشوں نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے گئے۔غیر...
بورین فلسطینیوں کا پتنگ میلہ، اسرائیلی آبادکاروں کیخلاف علامتی احتجاج،" ہماری زمین، ہمارا آسمان" کے...
کراچی امریکا کا افزودہ یورینیم کی حوالگی کے بغیر ایران سے جوہری معاہدے سے انکار،فوجی کارروائی کا آپشن...
جدہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کی شاہی وزارتی کابینہ میں کئی رد و بدل کرنے اور نئی وزارتی...