ٹرمپ کی جیت یورپی یونین کیلئے کوئی تعجب کی بات نہیں

07 نومبر ، 2024

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے ایک سفیر نے امریکی نشریاتی ادارے کو بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت یورپی یونین کے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں یورپی اتحاد کے رکن ممالک اپنے اقدار کے دفاع کیلئے تیار ہیں۔