فیصل آباد (نمائندہ جنگ)فیصل آباد میں محلہ نثار کالونی میں 25 سالہ خدیجہ خاوند رضوانسےناراض ہوکر میکے آئی ہوئی تھی ،جہاں اس نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ادھر چک 250 ر ب میں محمد ریاض کے 21 سالہ بیٹے فیاض جو آن لائن گیم پب جی کھیلنے کا رسیا اور ذہنی دبائو کا شکار تھا،اس نے سر میں گولی مارکر خود کشی کر لی۔
انقرہبرگون اخبار نےگزشتہ روز رپورٹ کیا کہ ترکیہ کی وزارتِ صحت نے سیزیرین سیکشن کرنے پر 100 سے زائد ماہرینِ...
کوٹلی آزاد کشمیر میں سیاسی تلخیاں بڑھنے لگیں۔ کوٹلی کے مختلف مقامات پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...
تل ابیب اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو ہزاروں اسرائیلیوں نے القدس اور تل ابیب میں حکومت مخالف...
کراچیبنگلادیش میں کئی روز سے جاری تباہ کن بارشوں نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے گئے۔غیر...
بورین فلسطینیوں کا پتنگ میلہ، اسرائیلی آبادکاروں کیخلاف علامتی احتجاج،" ہماری زمین، ہمارا آسمان" کے...
کراچی امریکا کا افزودہ یورینیم کی حوالگی کے بغیر ایران سے جوہری معاہدے سے انکار،فوجی کارروائی کا آپشن...
جدہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کی شاہی وزارتی کابینہ میں کئی رد و بدل کرنے اور نئی وزارتی...