خیبرپختونخوا کابینہ توسیع ، صوبائی وزیر فخر جہان نے حلف اٹھالیا

07 نومبر ، 2024

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے نامزوزیر سید فخر جہان نے حلف اٹھا لیا گورنر نے ان سے حلف لیا جبکہ گورنر نے وزیر اعلی کی ایڈوائس پر طارق محمود سدوزئی کو معاون خصوصی مقرر کرتے ہوئے ان کی تقرری کی سمری پر دستخط کر دیئے ۔