توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

07 نومبر ، 2024

اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔