اسلام آباد (ساجد چوہدری) پاکستان ملٹری اکائونٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) کی سالانہ کھیلیں (آج)جمعرات کو شروع ہونگی۔ وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی گیمز 2024-25 کا افتتاح کرینگے۔ افتتاحی تقریب سی ایم اے کمپلکس راولپنڈی میں ہوگی جس سے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد علی اور ملٹری اکائونٹنٹ جنرل کاشف احمد نور خطاب کرینگے۔ ذرائع کے مطابق گیمز رواں ماہ نومبر میں ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہیں گی۔ جن میں کبڈی، کرکٹ، لان ٹینس، سکواش، فٹ بال، اتھلیٹکس، چیس، والی بال، بیڈمنٹن، رسہ کشی وغیرہ شامل ہیں۔
لاہور بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 30ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی...
لاہورسرمایہ کار عارف حبیب نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ کیپٹل مارکیٹ پائیدار معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ ایس ای سی...
لاہور پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی رجسٹریشن اب لازمی طور پر پنجاب میں ہی کی جائے گی۔ اس حوالے سے...
اسلام آباد جماعتِ اہلسنت پاکستان کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ پروفیسر حمزہ مصطفائی، صوبائی ناظم نشر و اشاعت...
لاہورگزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 24کروڑ ڈالر کی کمی سے 22ارب 67کروڑ ڈالر رہ گئے،ان...
اسلام آباد ملک بھر میں آٹے کی سپلائی متاثر، 10اور 20کلو کے تھیلے نایاب ، گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں سے آٹے کی...
کراچینجی ایئر لائن کے افتتاح سے پاکستان کے فلائٹ آپریشن میں یومیہ 8 پروازوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ساوتھ ایئر نے...
لاہور پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ۔ لاہور...