یوم اقبال، وفاقی حکومت کا 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

08 نومبر ، 2024

راولپنڈی (جنگ نیوز)نیوز) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، یوم اقبال کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔علاوہ ازیں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔