سیئول(آئی این پی )شمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے ہمسایہ ممالک جنوبی کوریا اور جاپان نے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کی تصدیق کردی ہے۔ شمالی کوریا نے گزشتہ صبح میزائل تجربات کئے۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں متعدد کم فاصلے تک مار کرنے والے متعدد بیلسٹک میزائل فائرکیے۔ ہم نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد علاقے کی نگرانی سخت کردی گئی ہے اور میزائل تجربات کے بارے میں امریکی اور جاپانی حکام کو آگاہ کردیا ہے۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جون انگ کی بہن کا کہنا ہے کہ میزائل تجربات کا مقصد اپنی فوجی طاقت کو خطرات سے نمٹنے کیلئےمضبوط بنانا ہے۔
کابل افغانستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور ثالثی کرنے والے ممالک کی کوششوں کو...
لاہور پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ17جنوری سے ملتان کرکٹ...
اسلام آباد پی آئی اے کی سعودی عرب سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث دمام میں ہنگامی...
لاہورسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے...
پشاورتحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے مطالبات تحریری طور پر رکھ...
پشاور سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ میں میں ایک ماہ کے دوران کئے گئے سمتعدد آپریشنز...
پشاورپشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے...
دمشق/یروشلماسرائیل نے شام کے ایک فوجی قافلے پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں3اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی...