ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

08 نومبر ، 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ دولت گیٹ کے علاقے دولت گیٹ چوک کے قریب احسن نامی نوجوان سے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین لی مزاحمت پر فائرنگ کر کے اس شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔