ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں18مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ بی زیڈ کے علاقے رمیز سے تین مسلح ڈاکو نقدی13ہزار و مہنگا موبائل ،تھانہ صدر کے علاقے کامران سے دو نامعلوم ملزمان 50ہزار،تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے غلام مرتضیٰ سے نقدی5ہزار ،تھانہ الپہ کے علاقے قیصر سے دو ڈاکو موٹرسائیکل سمیت نقدی7ہزار و تین بکرے چھین کر فرار ہوگئے، جبکہ خواجہ افضل ،محمد احسام ، رضوان اصغر ،عبدالرشید ، اظہر ، شاہد رسول ، اللہ دتہ ،اصغر ،فہیم ، صفیہ بیگم ، شریف محمد ، عنصر ،تصور حسین کے گھروں سے نقدی ،طلائی زیورات ،موٹرسائیکلیں ،موبائلز فونز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہوگئے ۔
شجاع آباد فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز شجاع آباد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مٹی و ماحولیاتی علوم کے شعبے، کے زیرِ اہتمام "عالمی یومِ ماحولیات 2026"...
ملتان خزانہ دار کی عدم تعیناتی سے جامعہ زکریا انتظامی و مالی مسائل سے دوچار، بجٹ کی تیاری بھی متاثر‘ سابق...
وہاڑی نواحی علاقے 34 ڈبلیو بی میں ایک کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے بلال شفیق سے ڈاکو اسلحہ...
ملتان جامع مسجد الفرقان زکریا ٹائون کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ خلیفہ ثالث، جامع القرآن،...
چوک سرورشہید پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، 14سالہ لڑکے کے اغوا اور زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق...
دھنوٹدھنوٹ میں ریت مافیا کی من مانیاں عروج پر،ریت کی ٹرالی کا ریٹ 8ہزار‘ انتظامیہ خاموش، تعمیراتی کام...