طلوع … ……انور شعورؔ

اداریہ
08 نومبر ، 2024
ہونی ہے ابتدا نئے دن کی
تازہ سورج طلوع ہونا ہے
گو ٹرمپ انتخاب جیت گئے
امتحان اب شروع ہونا ہے