شجاع آباد: سموگ کا سبب بننے والے7بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات اور جرمانے

08 نومبر ، 2024

شجاع آباد (نامہ نگار) سموگ کا سبب بننے والے بھٹوں کے مالکان کیخلاف مقدمات اور جرمانے، اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں ایک دن میں سماگ کا باعث بننے والے 7 بھٹے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم اور 60 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے۔