سکندرآباد35: سالہ شخص کی خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش، نشتر منتقل

08 نومبر ، 2024

سکندر آباد (نامہ نگار) گھریلو حالات سے تنگ ایک شخص کی پیٹرول ڈال کر خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش، آگ لگنے سے 35سالہ ولید کاجسم تشویشناک حالت میں نشتر کے برن یونٹ میں داخل کرا دیا، ولید عرصہ دراز سے بے روز گار تھا روز گار نہ ملنے کی وجہ سے اس کے گھریلو حالات خراب ہوئے۔