ملتان( سٹاف رپورٹر ) پی آئی اے کی فلائٹ دبئی سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایئر پورٹ پر ایف آئی اے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت محمد رمضانکے نام سے ہوئی جو راجن پور کا رہائشی تھا گرفتار مسافر کے بارے میں مزید معلوم ہوا کہ مسافر کا سٹاپ لسٹ میں شامل تھا جسے ایف آئی اے نے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ۔
کراچیبھارتی پنجاب کے وزیر اعلٰی بھگونت مان کی 4 سالہ کارکردگی پر بھارتی سیاست دان شدید اختلاف رائے کا شکار...
کراچیبھارتی پنجاب کے وزیراعلٰی بھگونت مان کی 4 سال میں ترقی کا ماڈل پاکستان میں ذراعت اور معاشی ترقی کیلئے...
ملتان ،میلسی، کوٹ ادو، دھنوٹملتان سمیت مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی آندھی ، ایک شخص زخمی،پولز گرنے کے سبب...
اسلام آباد فارم 47 حکومت ملک میں جمہوری اور آئینی اقدار کو پامال کر رہی ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری...
کراچی ایوانکا ٹرمپ اور جیرڈ کشنر کے منصوبے پر البانیہ میں تنازع، عوامی احتجاج ، سازان جزیرے پر اربوں ڈالر کی...
جہانیاں نواحی گاؤں 147 ٹن آر میں ناجائز تعلقات کے شبہ میں خاوند نے ساتھی سے ملکر فائرنگ کرکے...
وہاڑی حافظ محمد ارشد کے ہونہار بیٹوں عبدالرحمان اور عبدالوہاب نے بھی گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا...
کراچی ایمریٹس ایئر نے اماراتی خواتین کو ہوا بازی میں بااختیار بنانے کے عزم کے اہم قدم آگے بڑھاتے ہوئے 2قابل...