ملتان(سٹاف رپورٹر)گرفتار ٹک ٹاکر و یو ٹیوبر حکیم شہزاد نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی ہے، ایڈیشنل سیشن جج ملتان ممتاز احمد نے ملزم کی درخواست ضمانت پر 14نومبر کوایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم نے شجاع آباد میں چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ ایف آئی کے مطابق حکیم شہزاد پر نجی کالج واقعے سے متعلق نازیبا الفاظ پر مبنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام تھاحکیم شہزاد نے کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ سے شادی کی تھی۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور معاہدے...
کراچی سرمئی شاموں کے شہر حیدرآباد میں استاد راحت فتح علی خان کی آواز نے دھوم مچادی۔ قوالی پاپولر عوامی...
دبئیدبئی حکومت نے پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کی حفاظت مزید بہتر بنانے کے لئے 2030 تک مزید 31 نئے پیدل پل...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 485 پروازیں اپریٹ کی گئیں 75 منسوخ ہوئیں جبکہ 31 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی سال 2026 کی بھرتی کیلئے کراچی سے 1371 لڑکیوں سمیت 20732 امیدواروں نے...
دبئی دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کہا ہے کہ دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا کام مقررہ...
ملتان، مظفر گڑھ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا، علی پور میں مزدوروں کو لیجانے...
لاہور کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل پیٹر مبوگو نجیرو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان تعلقات صرف...