راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ۔گیارہ نومبر2024کو جسٹس شکیل احمد بھی ریٹائر ہورہے ہیں۔جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد35رہ جائے گی۔جسٹس شکیل احمد کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب 11 نومبر 2024 پیر صبح 11 بجے ججز لاؤنج لاہور ہائی کورٹ میں ہو گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز شریک ہونگے ۔2025میں بھی جو ججز جسٹس انوار الحق پنوں اور سنیارٹی میں تیسرے نمبر پر جسٹس باقر نجفی ریٹائر ہوں گے۔ 2026میں بھی تین ججز ریٹائر ہوں گے۔ جن میں سنیارٹی میں دوسرے نمبر والے جسٹس سید شجاعت علی خان،جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس شاہد کریم شامل ہیں۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور معاہدے...
کراچی سرمئی شاموں کے شہر حیدرآباد میں استاد راحت فتح علی خان کی آواز نے دھوم مچادی۔ قوالی پاپولر عوامی...
دبئیدبئی حکومت نے پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کی حفاظت مزید بہتر بنانے کے لئے 2030 تک مزید 31 نئے پیدل پل...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 485 پروازیں اپریٹ کی گئیں 75 منسوخ ہوئیں جبکہ 31 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی سال 2026 کی بھرتی کیلئے کراچی سے 1371 لڑکیوں سمیت 20732 امیدواروں نے...
دبئی دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کہا ہے کہ دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا کام مقررہ...
ملتان، مظفر گڑھ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا، علی پور میں مزدوروں کو لیجانے...
لاہور کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل پیٹر مبوگو نجیرو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان تعلقات صرف...