لاہور(کورٹ رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت ایلیٹ فورس کے پیشہ ورانہ امور بارے اجلاس ہواجس میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کے ترقیاتی، تربیتی اور پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ ڈاکٹر محمد وقار عباسی اور کمانڈنٹ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول لیفٹیننٹ کرنل خالد سلیمان سمیت سینئر افسران اجلاس میں موجود تھے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ ایلیٹ فورس کے تربیت یافتہ کمانڈوز ہائی پروفائل آپریشنز کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔آئی جی نے رحیم یار خان پولیس کے کانسٹیبل غلام حسین شہید کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دے دیا ۔
لاہور نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ عالمی...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشدگی ختم کرنے میں پاکستان کے...
لاہور الکبیر ٹاؤن فیز ٹو میں پرائم مال کے چیئرمین چوہری افتاب احمد نے اپنے وعدوں کی مطابق پرائم مال کی ڈگین...
لاہورلاہور میں سٹی ٹریفک پولیس کے 34 ٹریفک اسسٹنٹس کو سینئر ٹریفک اسسٹنٹس کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔اس سلسلے...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت22سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہورسینٹرل پارک میڈیکل کالج میں عالمی یومِ صحت 2026 کے موقع پر سیمینار منعقد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ اور عوام...
لاہورراوی شہر میں کمرشل ٹیکس کی عدم ادائیگی پر آپریشن، متعدد کارخانے اور شادی ہال سیلراوی اربن ڈیویلپمنٹ...
لاہورگوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں 327ویں عالمی وساکھی میلے کی مرکزی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا...