میٹر ریڈر ملازمت سے فارغ

09 نومبر ، 2024

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) برج اٹاری سب ڈویژن میں تعینات میٹر ریڈر محسن علی کو بجلی چوری کرانے میں ملوث ہونا ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔