سموگ ،23افراد گرفتار

09 نومبر ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) تمام اضلاع میں پنجاب پولیس کی سموگ کی روک تھا م کیلئے کارروائیاں جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت مختلف اضلاع میں 58 مقدمات درج ہوئے جبکہ 23 افراد گرفتارہوئے۔