لاہور ( خصوصی رپورٹر) ایوان اقبال کمپلیکس قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن میں علامہ اقبال ؒکے 147ویں یوم پیدائش کے ضمن میں تقریب ہوئی ، بریگیڈئیر ریٹائرڈ ڈاکٹروحید الزمان طارق، ڈاکٹر سلیم رائو،پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ارم ، انجم وحید، محمد نعمان چشتی، زید حسین ودیگر نے خطاب کیا۔ مہمان خصوصی بریگیڈئیر ریٹائرڈ وحید الزمان طارق نے اقبال کی شاعری کو نوجوانوں کے لئےمشعل راہ قرار دیا۔
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت26سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہور حکومت نے صوبے پانچ میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کےاضافی چارج تقویض کر دیئے ہیں مذکورہ جامعات کے...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی...
لاہور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم نے پولیس ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے مزید 30...
لاہورماڈل ٹاؤن کے علاقے میں ٹرک میں لدھی ماربل سلیبیں گرنے سے 20.سالہ مزدور ان نیچے دب کر جاں بحق ہو گی ترجمان...
کراچیوزیراعظم کے جدید، کیش لیس اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار معیشت کے وژن کو عملی شکل دیتے ہوئے نیشنل بینک آف...
لاہورنا اہلی اور مس کنڈیکٹ پر میڈیکل آفیسر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا گیا ہے۔ میو ہسپتال لاہور میں ایڈہاک کی...
لاہوروزیر تعلیم رانا سکندرحیات کی زیر صدارت دانش سکولز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں...