ایل ایل بی کے نتائج کااعلان

09 نومبر ، 2024

لاہور(خبرنگار):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ۔III اورایل ایل بی(پانچ سالہ)پارٹ V- سالانہ امتحان2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔