ٹیکساس (رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشن کیئر کے مطابق، 2024کے صدارتی انتخابات میں امریکی مسلمان اور عرب ووٹرز نے تاریخی تبدیلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیموکریٹک پارٹی سے منہ موڑ لیا۔ سی اے آئی آر کی جانب سے ایک ہزارسے زائد ووٹرز پرکیے گئے ایگزٹ پول کے مطابق، نصف سے بھی کم مسلم ووٹرز نے نائب صدر کملا ہیرس کو ووٹ دیا۔ زیادہ تر ووٹرز نے یا تو تیسرے فریق کے امیدواروں یا ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی۔ سی اے آئی آر کے ڈائریکٹر برائے حکومتی امور، رابرٹ مکاؤ کے مطابق،یہ پہلی بار ہے کہ گزشتہ 20 سال میں مسلم کمیونٹی تین امیدواروں کے درمیان منقسم ہوئی ۔سی اے آئی آر کے قومی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نہاد عواد نے کہا کہ غزہ پر کملا ہیرس کی پالیسی ووٹوں کی اس بڑے تبدیلی کا سبب بنی۔
برسلز یورپی یونین میں اسرائیل سے دوطرفہ معاہدے ختم کرنے پر غور شروع ہوگیا۔یورپی میڈیا کے مطابق اسپین،...
کراچی بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے صدر ملی کارجن کھڑکے نے۔ گزشتہ روز نہایت متنازع بیان دیتے ہوئے وزیر...
کوئٹہبلوچستان حکومت نے تعلیمی شعبے میں اصلاحات اور جدیدیت کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبے میں پہلی...
کوئٹہگورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ، اظہار رائے کی...
کراچی ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھادیا ، صرف 26فیصد نے متوازن مزاج...
کراچی تاریخی تبدیلی،جاپان نے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ختم کردی۔ جاپان پہلی بار مہلک ہتھیار فروخت...
کراچی صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی صورتحال،...
مری ،اسلام آباد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی میدان ہو یا دفاع‘ ہم نے بہترین...