اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ نے بھی اعلیٰ سطح پر صوبوں اور انتظامی یونٹس پر مشاورت شروع کردی ہےمنگل کو مری...
اسلام آباد چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہر...
کوئٹہسریاب روڈ پر نامعلوم افراد نےایم سی بینک سے 59لاکھ روپے لوٹ کرسڑک کے درمیان بیٹھے کر نوٹ اپنی جیبوں میں...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میرے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر نے یہی سبق دیا ہے کہ سیاسی قیادت...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ برآمدات میں اضافے کو ملکی معاشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے...
کراچی پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک میں کاروبار کرنے کو مشکل قراردیا ہے اور76فیصد شہریوں نے حکومت سے کاروبار...
کوئٹہسیکورٹی فورسز نے مستونگ میں کالعدم تنظیم کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سات دہشت گردوں کو...
کراچی امریکا نے پہلی بار خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی۔امریکا کے خلائی کنٹرول ہتھیار زمین کے مدار...