گھوٹکی (آئی این پی) پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جسکے بعد ملک میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ پولیو کا نیا کیس صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رپورٹ میں ہوا ہے۔ پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال اسلام آباد میں پولیو کا ایک کیس، پنجاب میں ایک، خیبر پختونخوا میں 9، سندھ میں 13 اور بلوچستان میں 23 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائ کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران...
کراچیاوورسیز پاکستانیوں نے جون 2026 میں 3.5 ارب ڈالر کا زر مبادلہ وطن بھیجا، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ جون کی نسبت 2...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...
اسلام آباد ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامدمیر نے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج جہاں بھی گئی...
اسلام آباد پاکستان نے تنازعات سے متعلق جنسی تشدد کے خاتمے کے لیے مزید موثر عالمی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے یہ...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...
اسلام آباد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں...