لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈ ی اے طاہر فاروق نے ہدایت کی کہ شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لیے ایس او پیز میں ترامیم کی جائیں۔سیٹیزن فیسلٹیشن سنٹر پر آنیولی درخواستوں کا بروقت رسپانس یقینی بنایا جائے۔ ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹی کا تحفظ یقینی بنائے۔
لاہورلاہور میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے...
لاہورنشتر کالونی پولیس نئں متحرک ہاوس رابر گروپ کو ضلع قصور سے گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق پولیس نے جدید...
شرق پور چھوٹا اڈاہ شرق پور میں واقع الیکٹرونکس کی دکان میں آک بھڑک اٹھا کروڑوں روپے مالیت کی عمارت سمیت وسیع...
لاہورسٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں بالخصوص خواتین کے تحفظ اور سمارٹ ٹریفک مینجمنٹ کے فروغ کے لیے آن لائن...
لاہورکوٹ لکھپت سے درخت سے لٹکتی نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے تہت...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹر...
لاہورہئیر کے علاقے میں مبینہ گھریلو تشدد کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون صوبیہ کو...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی...