لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد نے کہا ہے کہ لیبر قوانین اس طرح متوازن ہونے چاہئیں کہ ان سے صنعتکاروں اور ورکرز دونوں کو فائدہ ہو۔ تمام پالیسیاں سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تشکیل دی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ چیمبر انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے معیارات پر عمل درآمد پر زور دیتا ہے جس سے پاکستان کو عالمی تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی۔نئے کوڈ میں لیبر یونینوں سے متعلق نکات پر میں مزدوروں کو ایک سے زائد یونینز میں شمولیت کی اجازت دینا اور نئی یونینز کے قیام کے لیے نرم شرائط رکھنے سے صنعتی استحکام پر منفی اثرات مرتب ہو نگے۔ ورکرز پر دوران کام موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد کی جائے ۔
لاہورپنجاب پولیس میں تعینات لیڈی کانسٹیبل کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔تحقیقات کے مطابق لیڈی...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس ایچ اوزکے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیےجن...
لاہورپنجاب پولیس کے آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر 1787 پر شہریوں کے مسائل کے ازالے کا عمل جاری ہے انسپکٹر جنرل پولیس...
لاہورلاہور شہر میں گزشتہ روز 4748 انسپیکشنز کےدوران 44 خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کی گئی ہیں جبکہ گرانفروشی پر...
لاہور ڈیفنس بی کے علاقے الفلاح ٹاؤن میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 سالہ کمسن بچہ جاں بحق ہو گیاافسوسناک واقعے...
لاہورپنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی رسہ کشی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیا۔جبکہ یونیورسٹی...
لاہور لاہور آرٹس کونسل میں ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ملازمین کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی،...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...