لاہور(اپنے نامہ نگارسے )24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزارروپے اضافہ سے 278800روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1715روپے کے اضافہ سے 239026روپے رہی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 3300روپے مستحکم رہی۔
لاہورلاہور پولیس کے 54 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقیوں کی منظوری ڈی آئی جی عمران...
لاہور چوکی بیگم کوٹ پولیس کی جانب سے بارہ دری روڈ کے قریب دو کس موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس میں کام چوری، بدعنوانی اور اختیارات سے...
لا ہو ر گجر پو رہ کے علاقے گھوڑے شاہ روڈ پر ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ایک ورکر پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس...
لاہورکاہنہ کے علاقے کاچھا میلے میں 2 گروپوں میں فائرنگ 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے پولیس نے 6ملزمان...
لاہورسی بی ڈی روڈ پر خطرناک انداز میں ڈرفٹنگ اور سلنسر نکال کر شور مچانے والی کار کو پولیس نے کارروائی کرتے...
لاہور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد نےمعروف سٹور کے وئیر ہاؤس پر کارروائی کرتے ہوئےمعروف سپر سٹور...
لاہورپنجاب پولیس کے تحفظ مراکز بے سہارا اور کمزور طبقات کے افراد کو خدمات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔...