لاہور ( کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے 4 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتیں منظور کر لیں،عدالت نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے،شیر پاؤپل پر تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ،،نیشنل پارک گلبرگ کے سامنے کنٹینر جلانے اور گلبرگ میں پولیس وینز جلانے کے مقدمات میں 5،5لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
لاہور ڈائیریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا خاتمہ کیا گیا تو اس سے پورا ہیلتھ سسٹم بگاڑ کا شکار ہو جائے...
لاہور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر جعلی فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف صوبہ بھر کاروائیوں...
لاہورآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سانحہ کاہنہ کی ذمہ داری محکمہ جاتی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ...
لاہورچیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے پاکستان منی ٹرک ایسوسی ایشن کے وفد نے تنویر جٹ کی قیادت...
لاہور عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی...
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...