لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/جنگ نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے اور حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.24فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10 ضروری اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ 20اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران آلو ، انڈے، پیاز، ایل پی جی، صابن ، ٹماٹر، گھی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا۔اسی طرح دال چنا، چینی، چکن، دال ماش، دال مسور اورگڑ کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
لاہور ڈائیریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا خاتمہ کیا گیا تو اس سے پورا ہیلتھ سسٹم بگاڑ کا شکار ہو جائے...
لاہور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر جعلی فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف صوبہ بھر کاروائیوں...
لاہورآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سانحہ کاہنہ کی ذمہ داری محکمہ جاتی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ...
لاہورچیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے پاکستان منی ٹرک ایسوسی ایشن کے وفد نے تنویر جٹ کی قیادت...
لاہور عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی...
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...