اسلام آباد (رپورٹ :حنیف خالد) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو و سیکرٹری ریونیو ڈویژن کی منظوری سے ایف بی آر نے سینئر افسروں کی رپورٹنگ لائن کا تعین کر دیا،جس کے مطابق بورڈ نے کون سے افسران اپنے سے کس سینئر افسر کو رپورٹ کیا کرینگے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (لا) ممبر لیگل ان لینڈ ریونیو کو رپورٹ کیا کریگا تا ہم ڈائریکٹریٹ آف لا کے ڈائریکٹر صاحبان ڈا ئریکٹر جنرل (لا) کو رپورٹ کیا کر ینگے ۔ ڈائریکٹر جنرل سیلز ٹیکس ایف بی آر ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز سیلز ٹیکس انکم ٹیکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو رپورٹ کیا کریگا۔ چیف سیلز ٹیکس آپریشنز اور چیف آئی آر انیلیسز ڈائریکٹر جنرل سیلز ٹیکس ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کو رپورٹ کیا کرینگے۔ یہ اہم نوٹیفیکیشن سیکرٹری ڈویژن نے جاری کر کے اسکی نقول سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیئرمین تمام ممبر صاحبان تما م ڈائریکٹرز جنرل تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو چیف مینجمنٹ چیف ایڈمن تمام سیکرٹریوں اور سیکنڈ سیکرٹری ایڈمن ہیڈ کوارٹرز کو بھجوا دی گئی ہیں۔
لاہور ڈائیریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا خاتمہ کیا گیا تو اس سے پورا ہیلتھ سسٹم بگاڑ کا شکار ہو جائے...
لاہور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر جعلی فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف صوبہ بھر کاروائیوں...
لاہورآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سانحہ کاہنہ کی ذمہ داری محکمہ جاتی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ...
لاہورچیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے پاکستان منی ٹرک ایسوسی ایشن کے وفد نے تنویر جٹ کی قیادت...
لاہور عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی...
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...