اسلام آباد (ساجد چوہدری) ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس کے 7نئے افسران کو سملہ میں سپیشلائز ٹریننگ کے بعد مختلف مقامات پر پوسٹنگ دیدی گئی ،تمام افسران اپنی نئی ذمہ داریاں 25 نومبر سے سنبھالیں گے، ڈی جی کی منظوری سے سرکلر جاری ۔ ڈی جی ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ملٹری لینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ تنویر اشرف نے احکامات جاری کر دئیے جس کے مطابق نصرت پروین کو ڈپٹی سی ای او گوجرانوالہ کینٹ ، مناہل افتخار کو ڈپٹی سی ای او والٹن کینٹ ، ملک زاہد سلطان کو ڈپٹی سی ای او ملتان ، فاطمہ طاہر کو ڈپٹی سی ای او سیالکوٹ کینٹ ، جویرہ بانو کو ڈپٹی سی ای او ایبٹ آباد کینٹ ، ناصر کمال کو ڈپٹی سی ای او راولپنڈی کینٹ جبکہ حسن بشارت کو بطور ڈپٹی سی ای او لاہور کینٹ تعینات کر دیا گیا۔ تمام افسران اپنی نئی ذمہ داریاں 25 نومبر 2024 سے سنبھالیں گے۔
لاہور ڈائیریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا خاتمہ کیا گیا تو اس سے پورا ہیلتھ سسٹم بگاڑ کا شکار ہو جائے...
لاہور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر جعلی فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف صوبہ بھر کاروائیوں...
لاہورآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سانحہ کاہنہ کی ذمہ داری محکمہ جاتی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ...
لاہورچیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے پاکستان منی ٹرک ایسوسی ایشن کے وفد نے تنویر جٹ کی قیادت...
لاہور عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی...
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...