لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے حکام نے گریڈ 20 اور 19 کے 8 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں وزارت ریلویز سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے ریلوے افسر انعام اللہ کو ڈی ایس ریلوے پشاور تعینات کر دیا گیا ہے اسی طرح ،فاروق اقبال ملک کو چیف مارکیٹنگ منیجر ریلوے، اعزاز حسین سید کو منیجنگ ڈائریکٹر کنکریٹ سلیپر فیکٹری کا اضافی چارج دیدیا گیا ،مقصود احمد جان کو ڈائریکٹر جنرل آپریشن وزارت ریلوے، گریڈ 19 کے ریلوے افسر فیاض احمد خان کو ڈائریکٹر جنرل فیول کنٹرول کوالٹی مانیٹرنگ،فاروق انور سپرا کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز ،شاہد حسین سمو کو چیف کسٹمر فسیلیٹیشن منیجر ،ریاض حسین زرداری کو چیف کنٹرولر آف سٹور ریلوے ہیڈکوارٹر تعینات کر نے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جن پر فوری عمل درآمد کیاجائیگا ۔
لاہور ڈائیریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا خاتمہ کیا گیا تو اس سے پورا ہیلتھ سسٹم بگاڑ کا شکار ہو جائے...
لاہور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر جعلی فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف صوبہ بھر کاروائیوں...
لاہورآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سانحہ کاہنہ کی ذمہ داری محکمہ جاتی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ...
لاہورچیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے پاکستان منی ٹرک ایسوسی ایشن کے وفد نے تنویر جٹ کی قیادت...
لاہور عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی...
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...