اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )42ویں مڈ-کیرئیر مینیجمنٹ کورس (MCMC) میں شرکت کے لیے BS-18 یا اس کے مساوی افسران کی نامزدگی ایف بی آر نے طلب کی ہے یہ مڈ کیریئر مینیجمنٹ کورس - نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ (NIM) کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں آئندہ ماہ شروع ہو گا ایف بی آرطکے اس خط کے مطابق BS-18 کے اہل افسران کی نامزدگی 42ویں مڈ-کیرئیر مینیجمنٹ کورس کے لیے کی جا رہی ہے، جو کہ دسمبر 2024 سے فروری 2025 تک مذکورہ شہروں میں منعقد ہو گا۔
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...
لاہور پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن کے زیر اہتمام ’امریکہ میں داخلوں، وظائف اور...
لاہور سنگین جرائم میں 60 فیصد تک واضح کمی ہوئی ہے گزشتہ ایک سال کے دوران بہاولپور ریجن میں دوران واردات قتل کے...
لاہور چیئرمین یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ابراہیم حسن مراد اہم عالمی تقریبات میں شرکت کے لیے...
لاھوریومِ عاشور کے حوالے سے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی وسطی پنجاب احسن رضوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ...
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...