کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان مبشر ہاشمی کے سوال مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل370 کی بحالی کی قرارداد منظور،ایوان میں ہنگامہ آرائی،کیا مقبوضہ کشمیر اسمبلی آرٹیکل370 بحال کرانے میں کامیاب ہوسکے گی؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کارفخر درانی نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ سیاسی تو تھالیکن اب اس کے ساتھ ایک آئینی مسئلہ بھی ہوگیا ہے، تجزیہ کاربینظیر شاہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام کیا چاہتی ہے انہوں نے اس الیکشن میں بہت واضح طو رپر بتا دیا ہے، تجزیہ کارمظہر عباس نےکہا کہ بی جے پی کی سیاست نفرت پر مبنی ہے کانگریس اور ان کے اتحادی جب تک وہاں الیکشن جیتیں گے اس وقت تک یہ چیز ہونا بہت مشکل ہے، تجزیہ کار ارشاد بھٹی نےکہا کہ مجھے نہیں ایسا لگتا کہ آرٹیکل370 بحال کرانے میں کامیاب ہوسکیں۔
لاہور ڈائیریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا خاتمہ کیا گیا تو اس سے پورا ہیلتھ سسٹم بگاڑ کا شکار ہو جائے...
لاہور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر جعلی فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف صوبہ بھر کاروائیوں...
لاہورآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سانحہ کاہنہ کی ذمہ داری محکمہ جاتی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ...
لاہورچیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے پاکستان منی ٹرک ایسوسی ایشن کے وفد نے تنویر جٹ کی قیادت...
لاہور عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی...
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...