اسلام آباد (صالح ظافر) نیپال نے تاپس ادھیکاری کی جگہ ریتادھیتل کو پاکستان کے لیے نیا سفیر مقرر کردیا۔ توقع ہے کہ وہ اگلے ہفتے اسلام آباد میں اپنا عہدہ سنبھالیں گی۔ تاپس ادھیکاری آج (ہفتہ) پاکستان میں بطور سفیر عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔
لاہورپاکستان جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر امتیاز رشید قریشی نے اپنے رفقائے کار، پی ڈی پی پنجاب کے صدر شہباز رشید...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دسویں محرم کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے...
لاہور پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن کے زیر اہتمام ’امریکہ میں داخلوں، وظائف اور...
لاہور سنگین جرائم میں 60 فیصد تک واضح کمی ہوئی ہے گزشتہ ایک سال کے دوران بہاولپور ریجن میں دوران واردات قتل کے...
لاہور چیئرمین یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ابراہیم حسن مراد اہم عالمی تقریبات میں شرکت کے لیے...
لاھوریومِ عاشور کے حوالے سے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی وسطی پنجاب احسن رضوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ...
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...