نیویارک(پی پی آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی نے تخفیف اسلحہ سے متعلق پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی چار قراردادوں کی منظوری دی ہے جن کا مقصد علاقائی اور بین الاقوامی امن اور سلامتی کو فروغ دینا ہے، قرارداد کے متن کے حق میں 179 ووٹ اور مخالفت میں صرف ایک ووٹ پڑا جو بھارت کا تھا۔ اس کے علاوہ اسرائیل نے قرار دادوں پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔علاقائی سطح پر تخفیف اسلحہ، اعتماد سازی اقدامات متعلق قراردادیں تخفیف اسلحہ و عالمی سلامتی متعلق فرسٹ کمیٹی نے منظور کیں۔
کراچی پاکستانی سینیٹر فیصل واوڈا، جو ملک کی قیادت کے قریبی سمجھے جاتے ہیں،کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا میں...
اسلام آباد چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے فنانس بل 2026-27پر میڈیاٹیکنیکل بریفنگ اپنی بجائے ایک ٹیم...
ہرات افغان حکام نے خواتین پر پابندیاں سخت کرنے کے خلاف ایک مظاہرے کو پرتشدد طریقے سے منتر کرنے کے بعد احتجاج...
لاہورپنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی بھسین گاؤں میں کارروائی کے دوران پیش آنے والے واقعے کےدو دن بعد دو...
لاہورلاہور ہائیکورٹ میں حاضر سروس ججوں کو بطور الیکشن ٹربیونل ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست دائر،پی ٹی...
لاہور پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کی جانب سے پاک یوایس ایلومینائی نیٹ ورک اور ٹیک ویلی پاکستان کے اشتراک سے...
لاہور فٹ بال ورلڈکپ 2026 میں جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو دو ایک سے ہرادیا۔فٹبال ورلڈکپ میں جنوبی کوریا اور چیک...
لاہور نیوزی لینڈ کے لیجنڈری بلے باز اور سابق کپتان کین ولیمسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر...