شیخوپورہ نمائندہ جنگ )پی سی ہیڈ کوارٹر فاروق آباد میں چیکنگ کے دوران غیر حاضر ہیڈ کانسٹیبل نے غیر حاضری لگانے پر سی ایس او ا نسپکٹر افضل کو فائرنگ کر کے ہلاک کر ڈالا اور خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی، طاہر کی پوائنٹ ڈیوٹی ایس ایس پی کے دفتر کے باہر تھی جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ سپرنٹڈنٹ آفس میں سویا ہوا تھا جس پر دونوں کے درمیان تکرار ہوئی ، الصبح انسپکٹرواک اؤٹ کرتے ہوئے پریڈ گراؤنڈ کے پاس سے گزرا تو طاہر نے سینے پر گولیاں ماردیں۔
لاہو ر ناکارہ کوچ کو فعال مسافر کوچ ظاہر کرنے کی کوشش پر پاکستان ریلویز نے ایک یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا...
لاہور امریکہ کی حکومت نے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
کراچی سی آئی اے کے ایک ایسے افسر پر جعلی جاسوسی پروگرام بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کے قبضے سے لاکھوں...
جنوبی وزیرستان جنوبی وزیرستان لوئر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔حکام کے...
لاہور بھارتی پنجاب میں سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر کئے جانے والے آپریشن بلیو سٹار کی 42 ویں برسی اور...
لاہور اسلامک ریپبلک آف ایران کے لاہور میں تعینات قونصل جنرل مہران موحد فر نے کہا ہے کہ ایران نے14 صفحات پر...
شارجہ اماراتی ریاست شارجہ میں سوشل میڈیا پر جاری تنازع خونی تصادم میں تبدیل ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص...