لاہور(کورٹ رپورٹر)پنجاب پولیس کا کچہ میں آپریشن جاری، ترجمان کے مطابق رحیم یار خان اور راجن پور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کچہ بنگلہاچھا میں لنڈ گینگ کا سرغنہ ڈاکو شاہد لنڈ ہلاک ہوگیا، جس کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی، ہلاک ڈاکو اہلکاروں کی شہادت، دہشتگردی، اغوا برائے تاوان، پولیس پر حملوں، قتل ،ڈکیتی جیسی درجنوں سنگین وارداتوں میں اشتہاری تھا۔دوسری جانب رحیم یار خان پولیس نے سندھ کے موضع پکا چانڈیہ سے ملحقہ موضع داعوالہ بستی سعید عباسی کے عقب میں سرچ آپریشن کے دوران مقابلے میں کچہ کےاندھڑ گینگ کے سرگرم رکن خطرناک ڈاکوحیدری ملنگ کوکیفرکردار تک پہنچادیا ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
لاہور لندن میں آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوا جس میں آئی سی سی کے بھارتی...
لاہور پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی کپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر...
لاہور پاکستانویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2026کی تیاری کے لیے اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ...
لاہور لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115رنز سے شکست دے دی۔میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری...
لاہور پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر کو قومی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر مقرر کر...
لاہور ایبٹ آباد ریجن نے فائنل میں کراچی ریجن وائٹس کو 9وکٹوں سے ہرا کر اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی 20کپ کا...
دُلےوالادُلےوالا کے نواحی گاؤں نہوا کے قریب آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکاکیف جاں بحق ہو گیا، دو...
فیصل آباد ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی فیصل آباد پولیس ایس پی ملک طارق کو تبدیل کردیا گیا ۔وہ پی سی 7 بٹالین میں...