راولپنڈی (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمرایوب نے کہا ہے حکومت سے معاملات سنبھل نہیں رہے،منی بجٹ آنیوالاہے عمران سمیت تمام رہنمائوں کیخلاف سیاسی کیسز قابل مذمت،مجھ پر وہ دفعات لگائی گئیں جو غیر ملکیوں پر لگائی جاتی ہیں ، راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہونا چاہئے ہم پر سارے مقدمات سیاسی ہیں انکی مذمت کرتے ہیں پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا جو آج بھی ہےانہوں نے کہاکل سے خبریں آ رہی ہیں کہ آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان آ رہی ہے حکومت سے معاملات سنبھل نہیں رہے یہ ڈفرز کی رجیم ہے، پانچ اکتوبر کو ہم پر جو مقدمات درج ہوئے ان میں 14 فارن ایکٹ بھی شامل ہے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پر آپ 14 فارن ایکٹ لگا رہے ہیں۔
کوئٹہ بلوچستان حکومت اور زیارت کے علاقے مانگی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لوحقین، سیاسی جماعتوں کے...
کراچی ہفتے کو ملک بھر سے 448 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ 57 منسوخ کی گئیں جبکہ اسلام اباد کی 37 پروازوں سمیت ملک بھر کی...
لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں 8...
کراچی ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی ٹیم جس کی سربراہی سب انسپیکٹر بدر بشیر کر رہے تھے اس نے ایک...
لاہورپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کشمیر میں جو بھی ووٹ مانگنے آئے، عوام اس سے یہ ضرور...
سیالکوٹ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدالت گڑھا، سیالکوٹ میں 1984 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ایک...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں 2 غیر ملکی خواتین زیادتی کیس میں رضا ڈار کے شریک ملزم وحید طاہر کی بازیابی کی درخواست...
اسلام آباد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے بلا سود قرضہ 7 کروڑ سے بڑھا کر 50...