اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات اور جلسوں میں جے یو آئی کی نمائندگی سمیت اس حوالے سے تمام امور کوئی انفرادی فیصلہ نہیں ہوگا ۔ یہ یکطرفہ خواہش پر مبنی خبریں ہیں ایسی خبروں کو جے یو آئی کے ذرائع سے منسوب کرنا یا ان کا حوالہ دینا غیر صحافیانہ طرز عمل ہوگا تنظیمی ڈسپلن کے مطابق ایسی صورتحال میں تمام فیصلے جے یو آئی کی شوریٰ میں مشاورت سے کئے جاتے ہیں جس کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہوتا ہے یہ بات جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان وطن واپس آکر تفصیلی بات کرینگے۔ استفسار پر ترجمان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان لندن صرف آرام کیلئے گئے ہیں اس کے علاوہ ان کا کوئی ایجنڈا نہیں تاہم وہاں موجود پرانے دوستوں سے ملاقاتیں ضرور کرینگے۔
اسلام آباد اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی میٹنگ آئندہ ہفتے سوموار کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی...
کراچی سلامتی کونسل میں پاکستان اور چین کی تجویز روک دی گئی ، بی ایل اے پر پابندیاں موخر ،امریکا ،برطانیہ اور...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کاپار لیمنٹرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ ،وفاقی بجٹ 2026۔27 میں...
جدہ پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ،سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی گزشتہ رات جنیوا سے جدہ آمد,کنگ...
کراچی ورلڈ بینک نے تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کووڈ کے بعد سب سے بڑا جھٹکاثابت ہور ہی...
کراچی ٹرمپ اور ہیگستھ کا ایران پر حملوں کا پیشگی اعلان، فوجی حکمت عملی پر سوالات،عام طور پر فوجی آپریشنز...
اسلام آباد پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے...
کراچی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ،اسٹیٹ بینک آف...