کوالالمپور ائرپورٹ پر پھنسے پاکستانی 5 دن بعد وطن روانہ

09 نومبر ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)کوالالمپور ائرپورٹ پر پھنسے پاکستانی بالآخر پانچ دن کے بعد وطن کے لیے روانہ ہو گئے۔ ملائیشیا سے پاکستان آنے کے لیے 350 سے زائد پاکستانی مسافر طیارے کی عدم دستیابی کی وجہ سے کوالالمپور ائیرپورٹ پر محصور تھے۔