اسلام آباد(ایجنسیاں)190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 342 بیان کے لیے سوال نامہ فراہم کردیا گیا، آئندہ سماعت پر عدالت میں تحریری جواب جمع کروایا جائے گا۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ آج کی سماعت میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 342 کا سوال نامہ فراہم کر دیا جس میں اس ریفرنس سے متعلق 79 سوالات پوچھے گئے ہیں۔سوال نامہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی موجودگی میں ان کے وکیل سلمان صفدر نے وصول کیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی جانب سے 11 نومبر کو 342 کے سوال نامے کے جواب عدالت میں جمع کروائے جائیں گے۔
لاہورفائونڈرز گروپ کے راہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اب رول اوور کی بجائے خود انحصاری کی منزل کی جانب...
لاہور ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے مینوفیکچررز کیلئے سٹاک سے متعلق مسائل حل کر...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی نے کراچی آئی ٹی پارک کے ڈیزائن کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس کیلئے...
اسلام آ باد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے چاول کی برآمدات کا ہدف 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی...
لاہور عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ سے24قیراط فی تولہ سونا 4600روپے مہنگا ہو کر...
کراچیایف آئی اے پشاور نے مینگورہ بازار سے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا...
لاہور سعودی ائیرلائن مسافرو ں کا سامان ریاض میں ہی چھوڑ آئی سفر کرنیوالے بیشتر متاثرہ مسافر عمرہ زائرین ہیں...