کراچی ( جنگ نیوز)امریکا کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انہیں عہدے سے ہٹا نہیں سکتے۔ فیڈرل ریزرو (مرکزی بینک) کےسربراہ جیروم پاول نے اپنے استعفے سے متعلق قیاس آرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر اگر ٹرمپ نے ان سے استعفیٰ طلب کیا تو وہ استعفیٰ نہیں دیں گے اور یہ کہ "قانون کے تحت" وائٹ ہاؤس انہیں عہدے سے ہٹانے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
اسلام آباد ایران امریکہ مزاکرات آپ ڈیٹ چار حفاظتی حصار ، وی وی آی پیز کے قریب پہلا حفاظتی حصار امریکی...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے سے متعلق دیر سے آگاہ کیا گیا جس پر صہیونی ریاست...
کراچی ایران،امریکا، مذاکرات پر عالمی نظریں مرکوز، ”جیونیوز“ کی خصوصی نشریات، نیوز بلیٹن بھی خصوصی نوعیت کے...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری،تہران کافی بیرل ایک ڈالر تک ٹیکس...
اسلام آ باد سینئر بیورو کریسی کیلئے اہم خبر،ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس اپریل کے آخری ہفتے ہو گا جس میں...
اسلام آباد امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا ،ایران امریکہ مذاکرات کے لیے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس...
کراچی اسلام آباد میں اعلی سطح مذاکرات میں شریک دنیا کی پانچ اہم شخصیات کون ہیں؟ جے ڈی وینس سیاسیات فلسفے اور...
اسلام آباد وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اناسی...